آپ بیتی :
عبدالماجد دریابادی
آپ بیتی : اردو کے مشہور صاحب طرز ادیب اور مفسر قرآن مولانا عبدالماجد صاحب دریابادیؒ کے قلم سے نکلی ہوئ "آپ بیتی" اور خودنوشت سوانح عمری جس میں گزشتہ لکھؤ اور اودھ کی ثقافت وتہذیب، مشاہیر دین وادب اور ممتاز معاصرین واحباب کے جیتے جاگتے تذکرے اور چلتی پھرتی تصویریں بھی موجود ہیں "آپ بیتی" میں مولانا کے جادونگار قلم نے اپنی گزشتہ زندگی کے ساتھ عہد رفتہ کو اس طرح آوازدی ہے کہ وہ حال معلوم ہونے لگتا ہے / عبدالماجد دریابادی - لکھنؤ : مکتبۂ فردوس، 1978. - 402 p. ; 22 cm. - سلسلۂ مطبوعات مکتبۂ فردوس ؛ no. 7 .
عبدالماجد دریابادی
اردو ادب
سوانح حیات
خودنوشت
U928 ABD