ہندوستان میں مسلمانوں کی نظامِ تعلیم وتربیت :
ہندوستان میں مسلمانوں کی نظامِ تعلیم وتربیت : مؤلف مولانا سید مناظر احسن
جس میں نہایت تحقیق وتفصیل سے یہ واضح کیا گیا ہے کہ مسلمانوں نے ہندوستان کو اپنا وطن بناے کے بعد اس ملک کے لیے تعلیم وتربیت کا جو نظام قایم کیا تھا اس کی کیا خصوصیتیں تھیں اور وہ کتنا دل آویز اور دلپذیر اور اس وقت کی ضرورتوں کے لحاظ سے کس قدر مکمل تھا، اسی کے ساتھ یہ بیان کیاگیا ہے کہ تعلیم کو دینی اور دینوی خانون میں تقسیم کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔ اس کے علاوہ بیشمار معرکتہ الاآراء مباحث آگۓ ہیں /
- دہلی : ندوۃ المصنفین، 1966.
- 1 v. (472 p.) ; 23 cm.
- no. 97 .
ہندوستان
مسلمان
تعلیم
U370.954 HIN.1
ہندوستان
مسلمان
تعلیم
U370.954 HIN.1